Skip to main content

Posts

Showing posts from 2016

دنیاوی زندگی کی حقیقت اصل کامیابی کیا ہے؟

دنیا کی زندگی کیا ھے؟ ایک لاجواب تحریر دنیا کی اصل پہچان دنیا؟ دنیا اک عارضی  ٹھکانا یے یہ ایک امتحان یے جو ہم نے دینا یے اب اس کا فیصلہ ہمیں خود کرنا یے کہ ہم اس مشکل امتحان میں پاس ہونا چاہتے ہیں یا فیل ہونا چاہتے ہیں؟؟  دنیا کی زندگی اک دھوکا ہے اصل زنگی اس کے بعد آنے والی ہے جسکا اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کے ساتھ وعدہ کر رکھا ہے۔ دنیا دھوکا بھی ھے اور موقع بھی ہے پہلے ہم آتے ہیں موقع کی طرف معوقع اس لحاظ سے ہے کہ ہمارے پاس قرآنِ پاک اور احادیث واضح اور گمراہی سے پاک ہدایات پحنچ چکی ہیں اب بھی اگر کوئی یہ کہے کہ مجھے تو پتا ہی نہیں چل سکا تو وہ جھوٹا مکار ہے کیونکہ جو شخص مسلمان ہو چکا ہے اسے اپنے دین کی پوری نہیں تواتنی معلومات ضرور ہوتی ہے کہ میرے مزھب کی کتاب کونسی ہے اور میرا ایمان کن چیزوں پر ہےاب جب آپکے پاس ہر قسم کی اطلاع ہے کہ سود حرام ہے اور سودا حلال ہے اب اگر آپ جان بوجھ کر سود کو حلال کہ کر کھائیں گے تو پھر آپ قصور وار ہیں کیونکہ آپ نے اللہ تعالیٰ کی آخری الہامی کتاب کی پیروی نہیں کی ۔اسی باقی تمام مسائل ہیں اگر آپ اس دنیا میں رہتے ہوئے...