Skip to main content

دنیاوی زندگی کی حقیقت اصل کامیابی کیا ہے؟

دنیا کی زندگی کیا ھے؟ ایک لاجواب تحریر


دنیا کی اصل پہچان


دنیا؟

دنیا اک عارضی  ٹھکانا یے یہ ایک امتحان یے جو ہم نے دینا یے اب اس کا فیصلہ ہمیں خود کرنا یے کہ ہم اس مشکل امتحان میں پاس ہونا چاہتے ہیں یا فیل ہونا چاہتے ہیں؟؟
 دنیا کی زندگی اک دھوکا ہے اصل زنگی اس کے بعد آنے والی ہے جسکا اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کے ساتھ وعدہ کر رکھا ہے۔ دنیا دھوکا بھی ھے اور موقع بھی ہے پہلے ہم آتے ہیں موقع کی طرف معوقع اس لحاظ سے ہے کہ ہمارے پاس قرآنِ پاک اور احادیث واضح اور گمراہی سے پاک ہدایات پحنچ چکی ہیں اب بھی اگر کوئی یہ کہے کہ مجھے تو پتا ہی نہیں چل سکا تو وہ جھوٹا مکار ہے کیونکہ جو شخص مسلمان ہو چکا ہے اسے اپنے دین کی پوری نہیں تواتنی معلومات ضرور ہوتی ہے کہ میرے مزھب کی کتاب کونسی ہے اور میرا ایمان کن چیزوں پر ہےاب جب آپکے پاس ہر قسم کی اطلاع ہے کہ سود حرام ہے اور سودا حلال ہے اب اگر آپ جان بوجھ کر سود کو حلال کہ کر کھائیں گے تو پھر آپ قصور وار ہیں کیونکہ آپ نے اللہ تعالیٰ کی آخری الہامی کتاب کی پیروی نہیں کی

۔اسی باقی تمام مسائل ہیں اگر آپ اس دنیا میں رہتے ہوئے اپنے خالق کی مرضی سے زنگی گزاریں گے تو پھر آپکو آخرت میں اسکی جزا یعنی جنت عطا کی جائیگی جس میں انسان اپنی مرضی سے کھا سکے گا چل سکے گا اور ہر لذت محسوس کر  سکے گا اور آپ نے دنیا میں اپنی خواہش کے مطابق زنگی بسر کی تو پھر آپکے دوزخ میں جانے کے مواقع بہت زیادہ ہیں جہاں کبھی بھی آپ سکون نہیں پا سکیں گے۔

Comments

  1. Very nice information ... I like it .... Good Job ... Keep it u.. Thank you so much

    ReplyDelete
    Replies
    1. You are Most Welcome... and Thank You So Much for your appreciation for my work

      Delete

Post a Comment

Popular posts from this blog

سوشل میڈیا کے فائدے اور نقصانات مضمون Social Media Advantages And Disadvantages Essay In Urdu

فیس بک کا استعمال سوشل میڈیا کے فائدے اور نقصانات سوشل میڈیا کے فائدے اور نقصانات انٹرنیٹ کے فائدے اور نقصانات مضمون Internet Advantages And Disadvantages In Urdu Language Social Media Benefits and Side Effects In Urdu Facebook Advantages And Disadvantages سوشل میڈیا کا دور فیس بک کے فوائد اور نقصانات سوشل میڈیا ہماری زندگیوں میں اس طرح داخل ہو چکا ہے کہ لاکھ چاہنے کے باوجود ہم اس کے طلاتم سے باہر نہیں نکل سکتے گویا یہ ایک ایسا شہر تلسمات ہے کہ اس میں جانے کا رستہ تو ہے لیکن باہر نکلنے کا کوئی امکان نہیں۔ سوشل میڈیا جیسے فیس بک کا نشہ کچھ ایسا ہے کہ اس میں ہر کوئی شخص مبتلا نظر آتا ہے۔ کیا چھوٹا کی بڑا کیا بوڑھا کیا نوجوان ہر کوئی اس کی لت میں لگ چکا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر چیز کے مثبت اور منفی پہلو ہوتے ہیں۔ خرابی اس وقت پیدا ہوتی ہے۔ جب اعتدال کا دامن ہاتھ سے چھوٹ جاتا ہے اور لوگ اٹھتے بیٹھتے سوتے جاگتے سب سے پہلے اک یہی کام کرتے نظر آتے ہیں فیس بک کے علاوہ بھی بہت ساری مشہور زمانہ ویب سائٹس ہیں جہاں پر آج کل کے نوجوان بڑی خوشی کے ساتھ اپنا...

کمپیوٹر کیا ہے؟ کمپیوٹر کی تاریخ کمپیوٹر ٹیکنالوجی Basic Computer Knowledge In Urdu

Computer History What Is Computer In Urdu Language کمپیوٹر کی بنیادی معلومات Computer Basic Information In Urdu  کمپیوٹر کیا ہے؟ کمپیوٹر ایک الیکٹرانک  ڈیوائس ہے جس کے ذریعے ہم تقریبا وہ تمام کام بہت آسانی کے ساتھ سرانجام دے سکتے ہیں جو کسی دفتر میں گھنٹوں بیٹھ کر کرنا پڑتا ہے۔ کیونکہ کمپیوٹر حساب کتاب گنتی ریاضی اور اکاؤنٹنگ کے مشکل اور بے حد پچیدہ سوالات کا جواب چند سیکنڈز میں حل کر سکتا ہے۔ مثال کے طور پر آپ ایک لمبی لسٹ تیار کرنا چاہتے ہیں جسکا شمار ہزاروں میں وہ لسٹ آپ صرف ایک فارمولے کو لگا کرتیار کر سکتے ہیں اور کمپیوٹر سے اپنا کام با آسانی اور کم وقت میں حل کروا سکتے ہیں۔ کمپیوٹر کو چلانے کیلئے کمپیوٹر مشین میں آپریٹنگ سسٹم ہونا بہت ضروری ہے جسے سسٹم سافٹ وئیر کہا جاتا ہے۔ سسٹم سافٹ وئیر کے بغیر آپ کمپیوٹر کو استعمال نہیں کر سکتے۔ اس وقت دنیا کا مشہور ترین سسٹم سافٹ وئیر مائیکروسافٹ ونڈوز او ایس ہے۔ کمپیوٹر کے استعمالات سٹوڈنٹس کے لئے کمپیوٹر ایک اہم آلہ ہے جس کے ذریعے وہ جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ہوسکتے ہیں پاکستان میں بیشتر سکولوں، کالجوں ...

انٹرنیٹ کی دنیا انٹرنیٹ کی سہولت انٹرنیٹ کی ایجاد What Is Internet In Urdu Language Brief History Of Internet In Urdu

انٹرنیٹ کیا ہے؟ Internet Definition In Urdu انٹرنیٹ کی دنیا انٹرنیٹ کی بنیادی معلومات  انٹرنیٹ پوری دنیا میں سمندر کے اندر تاروں کا بچھا ہوا جال ہے جس کے ذریعے ساری دنیا کےکمپیوٹرز ایک  دوسرے سے جوڑتے ہیں۔ انٹرنیٹ پر ہمیں بہت ساری معلومات چند سیکنڈز میں مل جاتی ہے۔ ہر شخص اپنی دلچسپیوں اور اپنے شوق کے مطابق انٹرنیٹ پر معلومات کو تلاش کرتا ہے۔ انٹرنیٹ استعمال کرنا بہت عام ہو  چکا ہے اب ہر کوئی شخص جسے کے پاس اپنا کمپیوٹر ہے وہ ایک کنکشن کے ذریعے پوری دنیا کے ساتھ رابطے  میں بندھ جاتا ہے۔ انٹرنیٹ پر کوئی بھی معلومات ڈھونڈنے کیلئے ہمیں ایک عدد سرچ انجن کی ضرورت بھی ہوتی ہے جہاں پر ہم  پنی مطلوبہ معلومات تلاش کرنے کیلئے صرف چند الفاظ ٹائپ کرکے معلومات تک با آسانی رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ سرچ انجن کا نام لیتے ہی ہر انسان کے ذہن میں جو لفظ آتا ہے وہ گوگل اور یاہو ہے یہ دونوں سرچ انجن دنیا  کے مشہور ترین سرچ انجنز ہیں۔ سرچ انجن کا اصل مقصد پوری دنیا کی ویب سائٹس کو اکٹھا کرنا ہوتا ہے جہاں سے ہمیں کسی مشکل کا سامنا کیے بغیر ان...