Skip to main content

Posts

Artificial Intelligence Essay in Urdu آرٹیفیشل انٹیلیجنس کیا ہے؟

آرٹیفیشل انٹییلیجینس کیا ہے؟ Artificial Intelligence Definition in Urdu آرٹیفیشل انٹیلجینس کو اردو میں مصنوعی ذہانت کہتے ہیں Artificial Intelligence کمپیوٹر سائنس کی ایک برانچ ہے جس کی مدد سے انٹیلیجینٹ مشینز بنایا جاتا ہے تا کہ مشین انسانوں کی طرح تاثر دے اور کام کر سکے جیسا کہ سپیچ ریکوگنیشن، لرننگ، پلاننگ، پرابلم سولونگ وغیرہ۔ آرٹیفیشل ٹیک انڈسٹری میں بہت مشہور ہو گیا ہے اور ابھی ٹیک انڈسٹری میں زیادہ تر کام آرٹیفیشل انٹیلیجینس ہو رہا ہے اور اے آئی ٹیک انڈسٹری کا ایک اہم حصہ بن گیا ہے۔ کسی بھی مشین کو ذہین بنانے کیلئے جن چیزوں پہ کام کیا جاتا ہے وہ نالج، ریزننگ، پرابلم سالونگ، پرسپیشن، لرنینگ اور پلاننگ۔ نالج آرٹیفیشل انٹیلیجنس ایک بہت اہم حصہ ہے مشین انسانوں کی طرح تب ہی کام کر سکتی ہے جب اس کے پاس انفارمیشن ہو گی۔ نالج انجئنرنگ کی مدد سے مشین کو علم دیا جاتا ہے۔ مشین لرننگ بھی آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا ایک اہم حصہ ہے اس ٹکنیک کی مدد سے مشین کو اتنا انٹیلجینٹ بنایا جاتا ہے کہ بنا کسی سپروژن کے بنا مشین کسی بھی صورت حال کا سامنا کرنے کے بعد اس صورت حال سے سیکھ سکے۔
Recent posts

پروجیکٹر کیا ہے؟ ملٹی میڈیا پروجیکٹر کسے کہتے ہیں؟ پروجیکٹر کی معلومات ?Projector Kya Hota Hai

ڈیجیٹل پروجیکٹر ڈسپلے ٹیکنالوجی Projector Information In Urdu Language کمپیوٹر کی ایجاد نے انسان کی زندگی پر بہت گہرا اثر ڈالا ہے لوگوں کی زندگی بہت بدل چکی ہے اب ہر کام آن لائن انٹرنیٹ پر ہوتا ہے۔ کمپیوٹر پر لوگ آسانی سے کام کر لیتے ہیں کوئی ڈاکیومینٹ بنانا ہو تو لیپ ٹاپ میں ٹائپ کرکے فوراً پرنٹر سے پرنٹ نکال لیتے ہیں۔ اسی طرح اگر کبھی کسی تصویر کو کمپیوٹر میں ٹرانسفر کرنا ہو تو سکینر استعمال کر لیتے ہیں۔ کمپیوٹر نے دنیا میں انقلاب برپا کر دیا ہے یہ ایک ایسی مشین ہے جو بہت سارے کام کم وقت میں کر دیتی ہے اس لیے اب دنیا کا ہر کام اسی پر ہو رہا ہے۔ انٹرنیٹ کے ذریعے لوگ آپس میں رابطے میں رہتے ہیں وائی فائی کا استعمال عام ہو چکا ہے لوگ تھری جی کنکشن، فور جی ایل-ٹی-ای موبائل فونز اور سمارٹ فونز پر جی-ایس-ایم سم کارڈ کے ذریعے انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں یہ سب سائنس اور ٹیکنالوجی کی بدولت ممکن ہے۔ کمپیوٹر کیا ہے کمپیوٹر کی تاریخ سائنسی معلومات پروجیکٹر کے استعمالات پروجیکٹر کا لفظ آپ نے پہلے بھی سنا ہوگا لیکن آج میں آپ کو اس کے بارے میں مکمل بتاؤں گا کہ پروجیکٹر کیا ہے

انٹرنیٹ کی دنیا انٹرنیٹ کی سہولت انٹرنیٹ کی ایجاد What Is Internet In Urdu Language Brief History Of Internet In Urdu

انٹرنیٹ کیا ہے؟ Internet Definition In Urdu انٹرنیٹ کی دنیا انٹرنیٹ کی بنیادی معلومات  انٹرنیٹ پوری دنیا میں سمندر کے اندر تاروں کا بچھا ہوا جال ہے جس کے ذریعے ساری دنیا کےکمپیوٹرز ایک  دوسرے سے جوڑتے ہیں۔ انٹرنیٹ پر ہمیں بہت ساری معلومات چند سیکنڈز میں مل جاتی ہے۔ ہر شخص اپنی دلچسپیوں اور اپنے شوق کے مطابق انٹرنیٹ پر معلومات کو تلاش کرتا ہے۔ انٹرنیٹ استعمال کرنا بہت عام ہو  چکا ہے اب ہر کوئی شخص جسے کے پاس اپنا کمپیوٹر ہے وہ ایک کنکشن کے ذریعے پوری دنیا کے ساتھ رابطے  میں بندھ جاتا ہے۔ انٹرنیٹ پر کوئی بھی معلومات ڈھونڈنے کیلئے ہمیں ایک عدد سرچ انجن کی ضرورت بھی ہوتی ہے جہاں پر ہم  پنی مطلوبہ معلومات تلاش کرنے کیلئے صرف چند الفاظ ٹائپ کرکے معلومات تک با آسانی رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ سرچ انجن کا نام لیتے ہی ہر انسان کے ذہن میں جو لفظ آتا ہے وہ گوگل اور یاہو ہے یہ دونوں سرچ انجن دنیا  کے مشہور ترین سرچ انجنز ہیں۔ سرچ انجن کا اصل مقصد پوری دنیا کی ویب سائٹس کو اکٹھا کرنا ہوتا ہے جہاں سے ہمیں کسی مشکل کا سامنا کیے بغیر ان گنت ویب سائٹس مل جاتی ہیں جن

کمپیوٹر کیا ہے؟ کمپیوٹر کی تاریخ کمپیوٹر ٹیکنالوجی Basic Computer Knowledge In Urdu

Computer History What Is Computer In Urdu Language کمپیوٹر کی بنیادی معلومات Computer Basic Information In Urdu  کمپیوٹر کیا ہے؟ کمپیوٹر ایک الیکٹرانک  ڈیوائس ہے جس کے ذریعے ہم تقریبا وہ تمام کام بہت آسانی کے ساتھ سرانجام دے سکتے ہیں جو کسی دفتر میں گھنٹوں بیٹھ کر کرنا پڑتا ہے۔ کیونکہ کمپیوٹر حساب کتاب گنتی ریاضی اور اکاؤنٹنگ کے مشکل اور بے حد پچیدہ سوالات کا جواب چند سیکنڈز میں حل کر سکتا ہے۔ مثال کے طور پر آپ ایک لمبی لسٹ تیار کرنا چاہتے ہیں جسکا شمار ہزاروں میں وہ لسٹ آپ صرف ایک فارمولے کو لگا کرتیار کر سکتے ہیں اور کمپیوٹر سے اپنا کام با آسانی اور کم وقت میں حل کروا سکتے ہیں۔ کمپیوٹر کو چلانے کیلئے کمپیوٹر مشین میں آپریٹنگ سسٹم ہونا بہت ضروری ہے جسے سسٹم سافٹ وئیر کہا جاتا ہے۔ سسٹم سافٹ وئیر کے بغیر آپ کمپیوٹر کو استعمال نہیں کر سکتے۔ اس وقت دنیا کا مشہور ترین سسٹم سافٹ وئیر مائیکروسافٹ ونڈوز او ایس ہے۔ کمپیوٹر کے استعمالات سٹوڈنٹس کے لئے کمپیوٹر ایک اہم آلہ ہے جس کے ذریعے وہ جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ہوسکتے ہیں پاکستان میں بیشتر سکولوں، کالجوں اور یونیو

سلام کرنے کی فضیلت Assalam O Alaikum Ki Ahmiyat Assalam-O-Alaikum In Urdu Writing

Assalam O Alaikum Warahmatullahi Wabarakatuh In Urdu Assalam-O-Alaikum In Urdu Script Greetings In Islam Hadith رحمتہ اللعالمینﷺنے فرمایا: ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر چھ حقوق ہیں، جن میں پہلا یہ ہے کہ ملاقات کے وقت سلام کرے۔ (الحدیث) السَّلآمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ الله وبَرَكآتُه وَعَلَيْكُمُ السَّلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ سوار کو چاہیے کہ پیدل چلنے والے کو سلام کرے اور پیدل چلنے والا بیٹھے ہوئے کو سلام کرے۔(صحیح بخاری) آپس میں سلام کرنے کی خوب عادت ڈالو۔(مسلم شریف) بات چیت سے پہلے سلام کرلینا چاہیے۔(ترمذی شریف) سلام کرنا ایسا عمل ہے جس سے آپس میں محبت پیدا ہوتی ہے۔(مفہوم حدیث) لوگوں میں سے اللہ کے نزدیک ترین وہ شخص ہے جو سلام کرنے میں پہل کرے۔(مسند احمد و ترمذی شریف) سلام میں پہل کرنے والا شخص کبرونخوت سے پاک ہے۔ (بیہقی)  دینی اور اسلامک معلومات لوگوں تک عام کرنے کیلئے ہمارا ساتھ دیں۔ اس صفحے کو اپنے خاندان اور دوست احباب کے ساتھ شئیر کریں۔ جزاکم اللہ خیر

اسلامی معلومات سوال و جواب Islami Sawal-O-Jawab In Urdu

Islamic Knowledge Questions And Answers In Urdu Islamic Information Short A & Q In Urdu Language سوال و جواب سوال: کس جنگ میں حافظ قرآن کی ایک بڑی تعداد شہید ہو گئی تھی؟ جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ  عنہ کے دور خلافت میں ہونے والی جنگ یمامہ میں حفاظ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی ایک بڑی تعداد شہید ہو گئی تھی اور حفاظ کی اسی شہادت کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے قرآن پاک کی تدوین کا حکم دیا اور انکے عہد میں قرآن پاک کتابی صورت میں محفوظ کر دیا گیا۔ سوال: قرآن پاک کی آخری وہی کتابت کس نے کی تھی؟ جواب: قرآن پاک کی آخری وہی کی کتابت حضرت ابی بن کعب رضی اللہ  عنہ نے کی۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے کاتبین وحی کی تعداد چالیس تھی جن میں خلفائے راشدین بھی شامل ہیں۔ سوال: نبی اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا ابو طالب کا اصل نام کیا تھا؟ جواب: حضور اکرم صلی الله علیہ والہ وسلم کے چچا ابو طالب کا اصل نام عبد مناف تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم  کی شدید خواہش اور کوشش کے باوجود انہوں نے اسلام قبول نہیں کیا تھا جس کا آپ صلی ال

Interesting Facts About Life In Urdu دلچسپ معلومات اردو دنیاوی زندگی کی حقیقت

Amazing Facts About Life After Death Dilchasp Maloomat Urdu دلچسپ معلومات اردو دنیاوی زندگی کی حقیقت True Facts About Life In Urdu   حقیقت زندگی مرنے کے بعد کی زندگی چند حقیقتیں سب سے بڑا دھوکہ ۔۔۔۔۔۔۔دنیا سب سے بڑی آزمائش ۔۔۔۔۔۔۔مال و دولت سب سے بڑی مہلت ۔۔۔۔۔۔۔زندگی سب سے بری عادت ۔۔۔۔۔۔۔جھوٹ سب سے اچھی جگہ ۔۔۔۔۔۔۔جنت سب سے بری جگہ ۔۔۔۔۔۔۔دوزخ سب سے بہترین کتاب ۔۔۔۔۔۔۔قرآن مجید سب سے بڑی عدالت ۔۔۔۔۔۔۔روز محشر