ڈیجیٹل پروجیکٹر ڈسپلے ٹیکنالوجی Projector Information In Urdu Language کمپیوٹر کی ایجاد نے انسان کی زندگی پر بہت گہرا اثر ڈالا ہے لوگوں کی زندگی بہت بدل چکی ہے اب ہر کام آن لائن انٹرنیٹ پر ہوتا ہے۔ کمپیوٹر پر لوگ آسانی سے کام کر لیتے ہیں کوئی ڈاکیومینٹ بنانا ہو تو لیپ ٹاپ میں ٹائپ کرکے فوراً پرنٹر سے پرنٹ نکال لیتے ہیں۔ اسی طرح اگر کبھی کسی تصویر کو کمپیوٹر میں ٹرانسفر کرنا ہو تو سکینر استعمال کر لیتے ہیں۔ کمپیوٹر نے دنیا میں انقلاب برپا کر دیا ہے یہ ایک ایسی مشین ہے جو بہت سارے کام کم وقت میں کر دیتی ہے اس لیے اب دنیا کا ہر کام اسی پر ہو رہا ہے۔ انٹرنیٹ کے ذریعے لوگ آپس میں رابطے میں رہتے ہیں وائی فائی کا استعمال عام ہو چکا ہے لوگ تھری جی کنکشن، فور جی ایل-ٹی-ای موبائل فونز اور سمارٹ فونز پر جی-ایس-ایم سم کارڈ کے ذریعے انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں یہ سب سائنس اور ٹیکنالوجی کی بدولت ممکن ہے۔ کمپیوٹر کیا ہے کمپیوٹر کی تاریخ سائنسی معلومات پروجیکٹر کے استعمالات پروجیکٹر کا لفظ آپ نے پہلے بھی سنا ہوگا لیکن آج میں آپ کو اس کے بارے میں مکمل بتاؤں گا کہ پروجیکٹر کیا ہے...
،پاکستان کی تاریخ، دلچسپ معلومات اردو، دلچسب واقعات، نوکھی کہانیاں، اردو ادبی لطائف، اردو بلاگرز ٹیکنالوجی کی خبریں، انٹرنیٹ کے فائدے اور نقصانات مضمون، تصاویر، سوشل میڈیا