Skip to main content

Posts

Showing posts from June, 2020

Artificial Intelligence Essay in Urdu آرٹیفیشل انٹیلیجنس کیا ہے؟

آرٹیفیشل انٹییلیجینس کیا ہے؟ Artificial Intelligence Definition in Urdu آرٹیفیشل انٹیلجینس کو اردو میں مصنوعی ذہانت کہتے ہیں Artificial Intelligence کمپیوٹر سائنس کی ایک برانچ ہے جس کی مدد سے انٹیلیجینٹ مشینز بنایا جاتا ہے تا کہ مشین انسانوں کی طرح تاثر دے اور کام کر سکے جیسا کہ سپیچ ریکوگنیشن، لرننگ، پلاننگ، پرابلم سولونگ وغیرہ۔ آرٹیفیشل ٹیک انڈسٹری میں بہت مشہور ہو گیا ہے اور ابھی ٹیک انڈسٹری میں زیادہ تر کام آرٹیفیشل انٹیلیجینس ہو رہا ہے اور اے آئی ٹیک انڈسٹری کا ایک اہم حصہ بن گیا ہے۔ کسی بھی مشین کو ذہین بنانے کیلئے جن چیزوں پہ کام کیا جاتا ہے وہ نالج، ریزننگ، پرابلم سالونگ، پرسپیشن، لرنینگ اور پلاننگ۔ نالج آرٹیفیشل انٹیلیجنس ایک بہت اہم حصہ ہے مشین انسانوں کی طرح تب ہی کام کر سکتی ہے جب اس کے پاس انفارمیشن ہو گی۔ نالج انجئنرنگ کی مدد سے مشین کو علم دیا جاتا ہے۔ مشین لرننگ بھی آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا ایک اہم حصہ ہے اس ٹکنیک کی مدد سے مشین کو اتنا انٹیلجینٹ بنایا جاتا ہے کہ بنا کسی سپروژن کے بنا مشین کسی بھی صورت حال کا سامنا کرنے کے بعد اس صورت حال سے سیکھ سکے۔ ...