آرٹیفیشل انٹییلیجینس کیا ہے؟
Artificial
Intelligence Definition in Urdu
|
آرٹیفیشل انٹیلجینس کو اردو میں مصنوعی ذہانت کہتے ہیں Artificial Intelligence کمپیوٹر سائنس کی ایک برانچ ہے جس کی
مدد سے انٹیلیجینٹ مشینز بنایا جاتا ہے تا کہ مشین انسانوں کی طرح تاثر دے اور کام
کر سکے جیسا کہ سپیچ ریکوگنیشن، لرننگ، پلاننگ، پرابلم سولونگ وغیرہ۔ آرٹیفیشل ٹیک
انڈسٹری میں بہت مشہور ہو گیا ہے اور ابھی ٹیک انڈسٹری میں زیادہ تر کام آرٹیفیشل
انٹیلیجینس ہو رہا ہے اور اے آئی ٹیک انڈسٹری کا ایک اہم حصہ بن گیا ہے۔
کسی بھی مشین کو ذہین بنانے کیلئے جن چیزوں پہ کام کیا جاتا
ہے وہ نالج، ریزننگ، پرابلم سالونگ، پرسپیشن، لرنینگ اور پلاننگ۔
نالج آرٹیفیشل انٹیلیجنس ایک بہت اہم حصہ ہے مشین انسانوں
کی طرح تب ہی کام کر سکتی ہے جب اس کے پاس انفارمیشن ہو گی۔ نالج انجئنرنگ کی مدد
سے مشین کو علم دیا جاتا ہے۔
مشین لرننگ بھی آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا ایک اہم حصہ ہے اس
ٹکنیک کی مدد سے مشین کو اتنا انٹیلجینٹ بنایا جاتا ہے کہ بنا کسی سپروژن کے بنا
مشین کسی بھی صورت حال کا سامنا کرنے کے بعد اس صورت حال سے سیکھ سکے۔
اپلیکیشنز آف آرٹیفیشل انٹیلیجنس
ہیلتھ کئیر: آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا سب سے زیادہ استعمال
ہیلتھ کئیر انڈسٹری میں ہو رہا ہے۔ ڈیٹا مینجمینٹ کے ساتھ ہی بیماری کی تشخیص کرنے
کیلئے ٹریٹمنٹ پروٹوکول ڈویلپ کرنے کیلئے مریض کی دیکھ بال کرنے کیلئے کیا جاتا
ہے۔
اینٹرٹینمٹ: روزمرہ کی زندگی میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا
استعمال آپ کو اپنے موبائل فون میں مل جائے گا جہاں پہ ہماری سرچ کی بنیاد پر ہمیں
مختلف چیزیں تجویز کی جاتی ہے چاہے آپ یوٹیوب پہ کچھ دیکھ رہے ہوں یا پھر گوگل پر
کچھ سرچ کر رہے ہوں ایک بار سرچ کرنے کے بعد آپکی کی گئی سرچ کے مطابق تجاویز آنے
لگتی ہیں آپ کو آپ کی دلچسپی کے مطابق اشتہارات پیش کیے جاتے ہیں۔
فنانس: فراڈ ڈیٹیکشن فنانس میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا ایک
اہم اپلیکیشن ہے جس کی مدد سے ٹرازیکشن کو ڈیٹیکٹ کیاجا سکتا ہے ریل ٹائم اپرول
ایکوریسی اور فالس ڈیکلائنز کو کم کیا جا سکتا ہے۔
ڈیٹا سکیورٹی: آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے ڈیٹا کو سکیور
کیا جا رہا ہے۔ سائبر اٹیک کے بڑھنے کی وجہ سے آرٹیفیشل انٹیلیجنس یہ بتانے میں
مدد کرتا ہے کہ سافٹ وئیر بگ ہے وہ سکیورٹی ایشو پیدا کر سکتا ہے یا نہیں اور اگر
کوئی سیکیورٹی ایشو سامنے آتا ہے تو آرٹیفیشل انٹیلیجنس اسے خود بخود محفوظ بنا
دیتا ہے۔
آٹوموٹیو انڈسٹری: آٹومیشن انڈسٹری میں آرٹیفیشل
انٹیلیجنس کی مدد سے خود بخود چلنے والی
کار ڈیزائن کی جا رہی ہے۔ اور اس کے ساتھ ہی ایسے سسٹم ڈویلپ کیے جا رہے ہیں کہ
صارف اپنے فون یا ڈیسک ٹاپ سے اپنی گاڑی کو کنٹرول کر سکے۔ ٹیکنالوجی سے متعلق
ایسی ہی دلچسپ معلومات حاصل کرنے کیلئے ہمارے آرٹیکل کو اپنے دوستوں اور گھر والوں
کے ساتھ لازمی شئیر کریں۔
Comments
Post a Comment