Assalam O Alaikum Warahmatullahi Wabarakatuh In Urdu
Assalam-O-Alaikum In Urdu Script Greetings In Islam Hadith
رحمتہ اللعالمینﷺنے فرمایا:
ایک
مسلمان کے دوسرے مسلمان پر چھ حقوق ہیں، جن میں پہلا یہ ہے کہ ملاقات کے وقت سلام
کرے۔ (الحدیث)
السَّلآمُ
عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ الله وبَرَكآتُه
وَعَلَيْكُمُ السَّلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
سوار
کو چاہیے کہ پیدل چلنے والے کو سلام کرے اور پیدل چلنے والا بیٹھے ہوئے کو سلام
کرے۔(صحیح بخاری)
آپس
میں سلام کرنے کی خوب عادت ڈالو۔(مسلم شریف)
بات
چیت سے پہلے سلام کرلینا چاہیے۔(ترمذی شریف)
سلام
کرنا ایسا عمل ہے جس سے آپس میں محبت پیدا ہوتی ہے۔(مفہوم حدیث)
لوگوں
میں سے اللہ کے نزدیک ترین وہ شخص ہے جو سلام کرنے میں پہل کرے۔(مسند احمد و
ترمذی شریف)
سلام
میں پہل کرنے والا شخص کبرونخوت سے پاک ہے۔ (بیہقی)
دینی اور اسلامک معلومات لوگوں تک عام کرنے کیلئے ہمارا ساتھ دیں۔
اس صفحے کو اپنے خاندان اور دوست احباب کے ساتھ شئیر کریں۔ جزاکم اللہ خیر
Comments
Post a Comment