Skip to main content

Posts

Showing posts from 2017

انٹرنیٹ کی دنیا انٹرنیٹ کی سہولت انٹرنیٹ کی ایجاد What Is Internet In Urdu Language Brief History Of Internet In Urdu

انٹرنیٹ کیا ہے؟ Internet Definition In Urdu انٹرنیٹ کی دنیا انٹرنیٹ کی بنیادی معلومات  انٹرنیٹ پوری دنیا میں سمندر کے اندر تاروں کا بچھا ہوا جال ہے جس کے ذریعے ساری دنیا کےکمپیوٹرز ایک  دوسرے سے جوڑتے ہیں۔ انٹرنیٹ پر ہمیں بہت ساری معلومات چند سیکنڈز میں مل جاتی ہے۔ ہر شخص اپنی دلچسپیوں اور اپنے شوق کے مطابق انٹرنیٹ پر معلومات کو تلاش کرتا ہے۔ انٹرنیٹ استعمال کرنا بہت عام ہو  چکا ہے اب ہر کوئی شخص جسے کے پاس اپنا کمپیوٹر ہے وہ ایک کنکشن کے ذریعے پوری دنیا کے ساتھ رابطے  میں بندھ جاتا ہے۔ انٹرنیٹ پر کوئی بھی معلومات ڈھونڈنے کیلئے ہمیں ایک عدد سرچ انجن کی ضرورت بھی ہوتی ہے جہاں پر ہم  پنی مطلوبہ معلومات تلاش کرنے کیلئے صرف چند الفاظ ٹائپ کرکے معلومات تک با آسانی رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ سرچ انجن کا نام لیتے ہی ہر انسان کے ذہن میں جو لفظ آتا ہے وہ گوگل اور یاہو ہے یہ دونوں سرچ انجن دنیا  کے مشہور ترین سرچ انجنز ہیں۔ سرچ انجن کا اصل مقصد پوری دنیا کی ویب سائٹس کو اکٹھا کرنا ہوتا ہے جہاں سے ہمیں کسی مشکل کا سامنا کیے بغیر ان...

کمپیوٹر کیا ہے؟ کمپیوٹر کی تاریخ کمپیوٹر ٹیکنالوجی Basic Computer Knowledge In Urdu

Computer History What Is Computer In Urdu Language کمپیوٹر کی بنیادی معلومات Computer Basic Information In Urdu  کمپیوٹر کیا ہے؟ کمپیوٹر ایک الیکٹرانک  ڈیوائس ہے جس کے ذریعے ہم تقریبا وہ تمام کام بہت آسانی کے ساتھ سرانجام دے سکتے ہیں جو کسی دفتر میں گھنٹوں بیٹھ کر کرنا پڑتا ہے۔ کیونکہ کمپیوٹر حساب کتاب گنتی ریاضی اور اکاؤنٹنگ کے مشکل اور بے حد پچیدہ سوالات کا جواب چند سیکنڈز میں حل کر سکتا ہے۔ مثال کے طور پر آپ ایک لمبی لسٹ تیار کرنا چاہتے ہیں جسکا شمار ہزاروں میں وہ لسٹ آپ صرف ایک فارمولے کو لگا کرتیار کر سکتے ہیں اور کمپیوٹر سے اپنا کام با آسانی اور کم وقت میں حل کروا سکتے ہیں۔ کمپیوٹر کو چلانے کیلئے کمپیوٹر مشین میں آپریٹنگ سسٹم ہونا بہت ضروری ہے جسے سسٹم سافٹ وئیر کہا جاتا ہے۔ سسٹم سافٹ وئیر کے بغیر آپ کمپیوٹر کو استعمال نہیں کر سکتے۔ اس وقت دنیا کا مشہور ترین سسٹم سافٹ وئیر مائیکروسافٹ ونڈوز او ایس ہے۔ کمپیوٹر کے استعمالات سٹوڈنٹس کے لئے کمپیوٹر ایک اہم آلہ ہے جس کے ذریعے وہ جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ہوسکتے ہیں پاکستان میں بیشتر سکولوں، کالجوں ...

سلام کرنے کی فضیلت Assalam O Alaikum Ki Ahmiyat Assalam-O-Alaikum In Urdu Writing

Assalam O Alaikum Warahmatullahi Wabarakatuh In Urdu Assalam-O-Alaikum In Urdu Script Greetings In Islam Hadith رحمتہ اللعالمینﷺنے فرمایا: ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر چھ حقوق ہیں، جن میں پہلا یہ ہے کہ ملاقات کے وقت سلام کرے۔ (الحدیث) السَّلآمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ الله وبَرَكآتُه وَعَلَيْكُمُ السَّلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ سوار کو چاہیے کہ پیدل چلنے والے کو سلام کرے اور پیدل چلنے والا بیٹھے ہوئے کو سلام کرے۔(صحیح بخاری) آپس میں سلام کرنے کی خوب عادت ڈالو۔(مسلم شریف) بات چیت سے پہلے سلام کرلینا چاہیے۔(ترمذی شریف) سلام کرنا ایسا عمل ہے جس سے آپس میں محبت پیدا ہوتی ہے۔(مفہوم حدیث) لوگوں میں سے اللہ کے نزدیک ترین وہ شخص ہے جو سلام کرنے میں پہل کرے۔(مسند احمد و ترمذی شریف) سلام میں پہل کرنے والا شخص کبرونخوت سے پاک ہے۔ (بیہقی)  دینی اور اسلامک معلومات لوگوں تک عام کرنے کیلئے ہمارا ساتھ دیں۔ اس صفحے کو اپنے خاندان اور دوست احباب کے ساتھ شئیر کریں۔ جزاکم اللہ خیر

اسلامی معلومات سوال و جواب Islami Sawal-O-Jawab In Urdu

Islamic Knowledge Questions And Answers In Urdu Islamic Information Short A & Q In Urdu Language سوال و جواب سوال: کس جنگ میں حافظ قرآن کی ایک بڑی تعداد شہید ہو گئی تھی؟ جواب: حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ  عنہ کے دور خلافت میں ہونے والی جنگ یمامہ میں حفاظ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی ایک بڑی تعداد شہید ہو گئی تھی اور حفاظ کی اسی شہادت کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے قرآن پاک کی تدوین کا حکم دیا اور انکے عہد میں قرآن پاک کتابی صورت میں محفوظ کر دیا گیا۔ سوال: قرآن پاک کی آخری وہی کتابت کس نے کی تھی؟ جواب: قرآن پاک کی آخری وہی کی کتابت حضرت ابی بن کعب رضی اللہ  عنہ نے کی۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے کاتبین وحی کی تعداد چالیس تھی جن میں خلفائے راشدین بھی شامل ہیں۔ سوال: نبی اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا ابو طالب کا اصل نام کیا تھا؟ جواب: حضور اکرم صلی الله علیہ والہ وسلم کے چچا ابو طالب کا اصل نام عبد مناف تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم  کی شدید خواہش اور کوشش کے باوجود انہوں نے اسلام قبول نہیں کیا ...

Interesting Facts About Life In Urdu دلچسپ معلومات اردو دنیاوی زندگی کی حقیقت

Amazing Facts About Life After Death Dilchasp Maloomat Urdu دلچسپ معلومات اردو دنیاوی زندگی کی حقیقت True Facts About Life In Urdu   حقیقت زندگی مرنے کے بعد کی زندگی چند حقیقتیں سب سے بڑا دھوکہ ۔۔۔۔۔۔۔دنیا سب سے بڑی آزمائش ۔۔۔۔۔۔۔مال و دولت سب سے بڑی مہلت ۔۔۔۔۔۔۔زندگی سب سے بری عادت ۔۔۔۔۔۔۔جھوٹ سب سے اچھی جگہ ۔۔۔۔۔۔۔جنت سب سے بری جگہ ۔۔۔۔۔۔۔دوزخ سب سے بہترین کتاب ۔۔۔۔۔۔۔قرآن مجید سب سے بڑی عدالت ۔۔۔۔۔۔۔روز محشر

Balloons And Water Experiment Kids Science Experiments بچوں کی سائنس

بچوں کی سائنس Science Experiment with Balloon and Water Science For Kindergarten Homeschool بچوں کی سائنس تجربہ Bachon Ki Science In Urdu پیارے پیارے نونہال سائنسدانوں ! یقیناً آپ ہمیشہ غبارے میں منہ سے پھونک مار کر ہی ہوا بھرتے هوں گے لیکن ہم آپ کو جو تجربہ سکھلا رہے ہیں اس سے آپ کی پریشانی دور ہو جائے گی یعنی آپ طاقت ضائع کیے بغير غبارے میں ہوا بھر لیا کریں گے۔ چلیں جلدی جلدی سامان اکٹھا کر لیں۔ ایک بچہ باہر برف والے سے پندرہ روپے کی برف لے کر آئے۔ فریج والی برف کو ہاتھ نہیں لگانا ورنہ وه ساری برف آپکے تجربہ کی نظر ہو جائے گی اور ضرورت کے وقت آپ اپنی امی کی زد میں آ جائیں گے۔ دوسرا بچہ ایک بڑی بوتل ڈھونڈ کر لائے۔ اچھا باورچی خانے سے دو بڑے برتن لے لیں۔ ایک برتن میں برف کے ٹکڑے ڈالیں۔ دوسرے برتن میں پانی ڈال کر گرم کرنے کیلئے رکھ دیں۔ اچھا تو یہ کام مکمل ہو گیا۔ اب آپ ایسا کریں کہ دوسرے برتن میں بوتل اچھی طرح دبا دیں۔ صرف منہ ہی ننگا رہنے دیں۔ دس منٹ تک اسے برف میں رکھیں۔ او بھئ غبارے تو لائے ہی نہیں۔ چلیں دو دوڑ کر جائیں۔ اچھا غبارہ آ گیا تو جو بوتل برف میں رکھ...

سوشل میڈیا کے فائدے اور نقصانات مضمون Social Media Advantages And Disadvantages Essay In Urdu

فیس بک کا استعمال سوشل میڈیا کے فائدے اور نقصانات سوشل میڈیا کے فائدے اور نقصانات انٹرنیٹ کے فائدے اور نقصانات مضمون Internet Advantages And Disadvantages In Urdu Language Social Media Benefits and Side Effects In Urdu Facebook Advantages And Disadvantages سوشل میڈیا کا دور فیس بک کے فوائد اور نقصانات سوشل میڈیا ہماری زندگیوں میں اس طرح داخل ہو چکا ہے کہ لاکھ چاہنے کے باوجود ہم اس کے طلاتم سے باہر نہیں نکل سکتے گویا یہ ایک ایسا شہر تلسمات ہے کہ اس میں جانے کا رستہ تو ہے لیکن باہر نکلنے کا کوئی امکان نہیں۔ سوشل میڈیا جیسے فیس بک کا نشہ کچھ ایسا ہے کہ اس میں ہر کوئی شخص مبتلا نظر آتا ہے۔ کیا چھوٹا کی بڑا کیا بوڑھا کیا نوجوان ہر کوئی اس کی لت میں لگ چکا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر چیز کے مثبت اور منفی پہلو ہوتے ہیں۔ خرابی اس وقت پیدا ہوتی ہے۔ جب اعتدال کا دامن ہاتھ سے چھوٹ جاتا ہے اور لوگ اٹھتے بیٹھتے سوتے جاگتے سب سے پہلے اک یہی کام کرتے نظر آتے ہیں فیس بک کے علاوہ بھی بہت ساری مشہور زمانہ ویب سائٹس ہیں جہاں پر آج کل کے نوجوان بڑی خوشی کے ساتھ اپنا...

Honton Ki Khubsurti Ki Tips Kale Honton Ka Ilaj ہونٹوں کی خوبصورتی

Lips Beauty Tips In Urdu ہونٹوں کی خوبصورتی کا ٹوٹکہ ہونٹوں کی خوبصورتی کے ٹپس Honton Ki Beauty Tips In Urdu ہونٹ چہرے کی خوبصورتی میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں خاص طور پر خواتین اپنے ہونٹوں کی خوبصورتی کے حوالے سے بہت حساس پائی جاتی ہیں۔ نوجوان لڑکیاں بھی اپنے ہونٹوں کی خوبصورتی کیلئے بہت فکر مندہوتی ہیں۔ ہونٹوں کی خوبصورتی اس لیے بھی اہم سمجھی جاتی ہے کیونکہ ہم جب بھی کوئی لفظ ادا کرتے ہیں تو سب سے پہلے ہمارے ہونٹ حرکت کرتے ہیں اور آپکے ساتھ گفتگو کرنے والے شخص کی نظر پہلے آپکی آنکھوں پر اور پھر آپکے ہونٹوں پر بھی پڑتی ہے۔ اگر آپکے ہونٹ کالے سیاہ ہوں تو یہ آپکی شخصیت پر اثر انداز ہوتے ہیں ہونٹوں کی سیاہی کو دور کرنے کیلئے آپ اپنے دانتوں والا برش استعمال کر سکتے ہیں اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ پہلے آپ آہستہ آہستہ سے برش کو اپنے ہونٹوں پر رگڑیں پھر جب ہونٹ بالکل صاف ہو جائیں تو پھر اپنے ہونٹوں پر کسی اچھی کوالٹی کے لپ بام کی تہہ جما لیں اور ٹوتھ برش پر ویزلین لگا کر برش کے ذریعے اپنے ہونٹوں پر اسکا مساج کریں۔ ڈاکٹری مشورے کے مطابطق روزانہ 8 گلاس سادہ پانی پیا کریں اور ...

میاں بیوی کی محبت میاں بیوی کی کہانی Husband Wife Relationship Stories

Husband Wife Love Story In Urdu  شوهر اور بیوی Husband Wife Relationship Story In Urduمیاں بیوی کا پیار  " مجھے اچھا لگتا ہے مرد سے مقابلہ نہ کرنا اور اس سے ایک درجہ کمزور رہنا " مجھے اچھا لگتا ہے جب کہیں باہر جاتے ہوئے وہ مجھ سے کہتا ہے "رکو! میں تمہیں لے جاتا ہوں یا میں بھی تمہارے ساتھ چلتا ہوں " مجھے اچھا لگتا ہے جب وہ مجھ سے ایک قدم آگے چلتا ہے. غیر محفوظ اور خطرناک راستے پر اسکے پیچھے پیچھے اسکے چھوڑے ہوئے قدموں کے نشان پر چلتے ہوئے احساس ہوتا ہے اس نے میرے خیال سے قدرے ہموار راستے کا انتخاب کیا . مجھے اچھا لگتا ہے جب گہرائی سے اوپر چڑھتے اور اونچائی سے ڈھلان کی طرف جاتے ہوئے وہ مڑ مڑ کر مجھے چڑھنے اور اترنے میں مدد دینے کے بار بار اپنا ہاتھ بڑھاتا ہے . مجھے اچھا لگتا ہے جب کسی سفر پر جاتے اور واپس آتے ہوئے سامان کا سارا بوجھ وہ اپنے دونوں کاندھوں اور سر پر بنا درخواست کیے خود ہی بڑھ کر اٹھا لیتا ہے. اور اکثر وزنی چیزوں کو دوسری جگہ منتقل کرتے وقت اسکا یہ کہنا کہ "تم چھوڑ دو یہ میرا کام ہے " مجھے اچھا لگتا ہے جب وہ میری وجہ س...