Lips Beauty Tips In Urdu ہونٹوں کی خوبصورتی کا ٹوٹکہ
ہونٹوں کی خوبصورتی کے ٹپس Honton Ki Beauty Tips In Urdu |
ہونٹ
چہرے کی خوبصورتی میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں خاص طور پر خواتین اپنے ہونٹوں
کی خوبصورتی کے حوالے سے بہت حساس پائی جاتی ہیں۔ نوجوان لڑکیاں بھی اپنے ہونٹوں
کی خوبصورتی کیلئے بہت فکر مندہوتی ہیں۔
ہونٹوں
کی خوبصورتی اس لیے بھی اہم سمجھی جاتی ہے کیونکہ ہم جب بھی کوئی لفظ ادا کرتے ہیں
تو سب سے پہلے ہمارے ہونٹ حرکت کرتے ہیں اور آپکے ساتھ گفتگو کرنے والے شخص کی نظر
پہلے آپکی آنکھوں پر اور پھر آپکے ہونٹوں پر بھی پڑتی ہے۔
اگر
آپکے ہونٹ کالے سیاہ ہوں تو یہ آپکی شخصیت پر اثر انداز ہوتے ہیں ہونٹوں کی سیاہی
کو دور کرنے کیلئے آپ اپنے دانتوں والا برش استعمال کر سکتے ہیں اس کا طریقہ کار
یہ ہے کہ پہلے آپ آہستہ آہستہ سے برش کو اپنے ہونٹوں پر رگڑیں پھر جب ہونٹ بالکل
صاف ہو جائیں تو پھر اپنے ہونٹوں پر کسی اچھی کوالٹی کے لپ بام کی تہہ جما لیں اور
ٹوتھ برش پر ویزلین لگا کر برش کے ذریعے اپنے ہونٹوں پر اسکا مساج کریں۔ ڈاکٹری
مشورے کے مطابطق روزانہ 8 گلاس سادہ پانی پیا کریں اور دن کے وقت دھوپ کی تیز
شاعوں سے بچنے کی پوری کوشش کیا کریں۔
Comments
Post a Comment