انٹرنیٹ کی دنیا انٹرنیٹ کی سہولت انٹرنیٹ کی ایجاد What Is Internet In Urdu Language Brief History Of Internet In Urdu
انٹرنیٹ کیا ہے؟ Internet Definition In Urdu انٹرنیٹ کی دنیا انٹرنیٹ کی بنیادی معلومات انٹرنیٹ پوری دنیا میں سمندر کے اندر تاروں کا بچھا ہوا جال ہے جس کے ذریعے ساری دنیا کےکمپیوٹرز ایک دوسرے سے جوڑتے ہیں۔ انٹرنیٹ پر ہمیں بہت ساری معلومات چند سیکنڈز میں مل جاتی ہے۔ ہر شخص اپنی دلچسپیوں اور اپنے شوق کے مطابق انٹرنیٹ پر معلومات کو تلاش کرتا ہے۔ انٹرنیٹ استعمال کرنا بہت عام ہو چکا ہے اب ہر کوئی شخص جسے کے پاس اپنا کمپیوٹر ہے وہ ایک کنکشن کے ذریعے پوری دنیا کے ساتھ رابطے میں بندھ جاتا ہے۔ انٹرنیٹ پر کوئی بھی معلومات ڈھونڈنے کیلئے ہمیں ایک عدد سرچ انجن کی ضرورت بھی ہوتی ہے جہاں پر ہم پنی مطلوبہ معلومات تلاش کرنے کیلئے صرف چند الفاظ ٹائپ کرکے معلومات تک با آسانی رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ سرچ انجن کا نام لیتے ہی ہر انسان کے ذہن میں جو لفظ آتا ہے وہ گوگل اور یاہو ہے یہ دونوں سرچ انجن دنیا کے مشہور ترین سرچ انجنز ہیں۔ سرچ انجن کا اصل مقصد پوری دنیا کی ویب سائٹس کو اکٹھا کرنا ہوتا ہے جہاں سے ہمیں کسی مشکل کا سامنا کیے بغیر ان...